Apr 15, 2026 06:51 PM Asia/Kathmandu
ہمیں فالو کریں:
خوشخبری  جامعہ اہلِ سنت خدیجۃ الکبریٰ، ٹنڈوا (ضلع سدھارتھ نگر)

خوشخبری جامعہ اہلِ سنت خدیجۃ الکبریٰ، ٹنڈوا (ضلع سدھارتھ نگر)

02 Apr 2026
1 min read

خوشخبری  جامعہ اہلِ سنت خدیجۃ الکبریٰ، ٹنڈوا (ضلع سدھارتھ نگر)

پریس ریلیز 

نیپأال اردو ٹائمز 

بڑی مسرت اور شادمانی کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ

اہلِ سنت و جماعت کا مرکزی دینی ادارہ

جامعہ اہلِ سنت خدیجۃ الکبریٰ، ٹنڈوا میں نئے تعلیمی سال (2026) کے لیے داخلہ شروع ہو چکا ہے۔الحمدللہ!اب خصوصاً شہر ڈومریا گنج اور اطراف کی بچیوں کے لیےدینی تعلیم حاصل کرنے کا سنہرا موقع فراہم ہے۔ اس سال سے بفضلہ تعالیٰ بس شہر ڈومریاگنج تک جائے گی۔

کنیزان فاطمہ کو علم و ہنر سے آراستہ و پیراستہ کرنے والا ادارہ ہے جہاں دینی تعلیم کے ساتھ حالات حاضری کے پیش نظر دنیاوی تعلیم کا بہترین سنگم ہے ، تربیت کا معیار بلند ہے 

خصوصیات:

• اساتذۂ جامعہ اشرفیہ مبارکپور کی سرپرستی میں طالبات کی تعلیمی و دینی رہنمائی۔

ماہر و تجربہ کار معلمین و معلمات کی نگرانی میں پرائمری، فن قرآت،عالمہ کورس،تخصص و افتا کی تعلیم۔ 

•محفوظ اور بہترین تعلیمی ماحول

•آمد و رفت کی سہولت کے لیے بسوں کا معقول انتظام۔

•تحریری و تقریری ٹیسٹ کے ذریعے داخلہ لیا جائے گا۔

لہٰذا خواہش مند طالبات کے سرپرست حضرات جلد از جلد رابطہ فرمائیں۔

 تاریخ داخلہ:

28 مارچ تا 6 اپریل 2026

رابطہ نمبر :

              9517394310

               8874920823

Abdul Jabbar Alimi

عبدالجبار علیمی نظامی نیپالی۔

چیف ایڈیٹر نیپال اردو ٹائمز 8795979383