Nov 8, 2026 01:33 AM Asia/Kathmandu
ہمیں فالو کریں:
علماء فاؤنڈیشن نیپال، شاخ نول پراسی* ضلعی سطح کی اہم مشاورتی میٹنگ بحسن و خوبی اختتام پذیر

علماء فاؤنڈیشن نیپال، شاخ نول پراسی* ضلعی سطح کی اہم مشاورتی میٹنگ بحسن و خوبی اختتام پذیر

*علماء فاؤنڈیشن نیپال، شاخ نول پراسی* ضلعی سطح کی اہم مشاورتی میٹنگ بحسن و خوبی اختتام پذیر 

الحمدللہ! آج بتاریخ 7 نومبر 2026 بروز سنیچر علماء فاؤنڈیشن نیپال، شاخ نول پراسی کی ایک اہم مشاورتی میٹنگ مدرسہ عربیہ اہلسنت رضاء العلوم، سراول-6، بھوجہواں میں منعقد ہوئی۔ میٹنگ میں تنظیمی امور، ضلع نول پراسی کی سطح پر منعقد ہونے والے انعامی مقابلے کی تیاریوں، اس کے ضروری لوازمات اور دیگر اہم موضوعات پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ تمام شرکاء نے اپنی قیمتی آراء اور مفید تجاویز پیش کیں اور پروگرام کو کامیاب بنانے کے لیے بھرپور تعاون کا عزم ظاہر کیا۔ 

میٹنگ میں شریک معزز علماء و اراکین کے اسمائے گرامی: 1. مولانا صبر عالم صاحب علمی

 2. مولانا سید صدام حسین صاحب مظہری

 3. مولانا شہادت صاحب نظامی

 4. مولانا شمشاد صاحب نوری

 5. مفتی ارشد صاحب اسماعیلی

 6. مولانا خشب الدین صاحب نظامی

 7. مولانا عبدالقدوس صاحب

 8. مولانا مبارک صاحب امجدین

 9. مولانا اختر صاحب نظامی

 10. حافظ مسافر صاحب

 11. حافظ علی حسین صاحب

 تمام معزز علماء و اراکین کی شرکت، دلچسپی اور قیمتی مشوروں کا تہِ دل سے شکریہ ادا کیا جاتا ہے۔ اللہ تعالیٰ اس اجتماع کو تنظیم کے لیے نافع اور آئندہ کے عزائم کی تکمیل کا ذریعہ بنائے۔

 *منجانب:* محمد نور عالم عزیزی *سکریٹری، علماء فاؤنڈیشن نیپال شاخ نول پراسی*

Abdul Jabbar Alimi

عبدالجبار علیمی نیپالی۔

چیف ایڈیٹر (9701714929) (8795979383)